ہیپاٹائٹس سی کی منتقلی

Hepatitis C is a blood borne virus and is passed on through blood-to-blood contact. This happens when the blood of a person with hepatitis C enters the body of another person. Even when the amount of blood is too small to be seen it can pass on the hepatitis C virus.
ہیپاٹائٹس سی کی منتقلی

آپ ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہو سکتے ہیں

  • جراثیم سے آلودہ (ناپاک) انجیکشن، خون کی منتقلی، اور دیگر طبی یا دندان سازی کے طریقہ کار جو بعض ممالک میں کیے جاتے ہیں۔ آسٹریلیا میں یہ طریقہ کار محفوظ ہیں۔
  • جراثیم شدہ (ناپاک) روایتی طریقے جن میں خون شامل ہوتا ہے، جیسے ٹیٹو بنانا اور جلد کو چھیدنا۔
  • کسی اور کی ذاتی اشیاء کا استعمال کرنا جن پر خون لگ سکتا ہے، جیسے استرا ا ور ٹوتھ برش۔
  • اگر ماں کو ہیپاٹائٹس سی ہو تو حمل یا بچے کی پیدائش کے دوران ماں سے بچے کو۔
  • کنڈوم کے بغیر جنسی تعلقات اور خون سے خون کا رابطہ۔
  • منشیات کے انجیکشن کے لیے کسی اور کا سامان استعمال کرنا۔
  • 1990 سے پہلے آسٹریلیا میں خون کی منتقلی۔

آپ کو ہیپاٹائٹس سی نہیں ہو سکتا

  • ایک دوسرے کے بیت الخلا کا استعمال۔
  • کھانے کے برتن یا پینے کے گلاس کا استعمال۔
  • کھانسنا، چھینکنا، بوسہ لینا یا گلے لگانا۔
  • سوئمنگ پول۔
  • مچھر یا دیگر کیڑے مکوڑوں کا کاٹنا۔